جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جلد قومی حکومت بننے والی ہے اور اس کو عمران خان لیڈ کریں گے!

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار و صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ جلد ہی قومی حکومت قائم ہونے والی ہے اور عمران خان اس میں شامل ہوں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا کہ عمران خان جلد قومی حکومت کو لیڈ کرنے والے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی قومی حکومت قائم ہو جائیگی۔ سینئر تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا کہ حالات تیزی سے قومی حکومت کی جانب جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کے حالیہ دھرنے اور نجی اخبار کی جانب سے متنازعہ خبر کی اشاعت کے بعد پیدا ہونے والے حالات سے سیاسی حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ جلد کوئی بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…