ن لیگ میں متبادل وزیراعظم ۔۔۔۔؟ سپیکر قومی اسمبلی نے دھماکے دار اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ میں متبادل وزیر اعظم پر کوئی بات نہیں ہوئی ‘ سپر یم کورٹ میں پانامہ لیکس کا کیس ہے اس پربحث نہیں کر نی چاہیے اب فیصلہ سپر یم کورٹ نے کر نا ہے ‘وزیر اعظم نے اپنے آپ کو… Continue 23reading ن لیگ میں متبادل وزیراعظم ۔۔۔۔؟ سپیکر قومی اسمبلی نے دھماکے دار اعلان کردیا











































