اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا 2018 کے انتخابات میں حصہ ؟ دھماکے دار خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن ) خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں پھر سے بینرز لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہری نے راولپنڈی کی شاہراہوں پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں بینرز آویزا ں کر دیے ہیں جن میں آرمی چیف سے 2018ئ￿ کے انتخابات لڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری نے بینرز میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد2سال تک سیاست کرنے کی پابندی کو بھی ختم کیا جائے تاکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لے سکیں اور وزیرا عظم منتخب ہو سکیں۔بینرز میں آرمی چیف سے یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی درمیان انتشار کی سیاست کو ختم کرایا جائے۔یاد رہے اس سے قبل بھی اسلام آبادد اور راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے آرمی چیف کے حق میں بینرز لگائے جاتے رہے ہیں جن میں حکومت سے آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینے کے مطالبات درج ہوتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…