جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مدت ملازمت کے تحفظ کا مطلب یہ نہیں کہ جج جو چاہے کرتا رہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 21  اپریل‬‮  2021

مدت ملازمت کے تحفظ کا مطلب یہ نہیں کہ جج جو چاہے کرتا رہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ججز بھی سروس آف پاکستان کا حصہ ہیں، مدت ملازمت کے تحفظ کا مطلب یہ نہیں کہ جج جو چاہے کرتا رہے۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی… Continue 23reading مدت ملازمت کے تحفظ کا مطلب یہ نہیں کہ جج جو چاہے کرتا رہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھے گئے3 سوالات کا 10 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ جمع کروا دیا، دوران دلائل اہم انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھے گئے3 سوالات کا 10 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ جمع کروا دیا، دوران دلائل اہم انکشافات

سلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کے خلاف دائر نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کے موقع درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھے گئے تین سوالات کا دس صفحات پر مشتمل جواب عدالت عظمیٰ میں جمع کروا دیا ہے۔بدھ کو عدالت عظمیٰ میں معاملے کی سماعت جسٹس عمر عطاء بندیال… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پوچھے گئے3 سوالات کا 10 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ جمع کروا دیا، دوران دلائل اہم انکشافات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تفصیل جاری کر دی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک کے733میں سے669 کارکنان کورہا کردیا گیا ہے ،نئے طے شدہ معاہدے کے تحت باقی کوبھی رہا کردیا جائیگا ،تحریک کے سربراہ سمیت210افراد کیخلاف مقدمات عدالتیں دیکھیں گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز میڈیا کو مذہبی جماعت کیساتھ کیے گئے… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تحریک کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تفصیل جاری کر دی

شوگر مافیا کیخلاف ایکشن لیں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں ،وزیراعظم عمران خان

datetime 21  اپریل‬‮  2021

شوگر مافیا کیخلاف ایکشن لیں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں ،وزیراعظم عمران خان

نوشہرہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور طبقہ قانون کی گرفت سے بچنے کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جیسے اتحاد بناتا ہے،اسی طرح شوگر مافیا ہے، قیمتیں بڑھا کر پیسہ بناتے ہیں اور نہ ٹیکس دیتے ہیں،اگر شوگر مافیا کے خلاف کوئی اقدامات اٹھائے جائیں تو بھی کہتے ہیں… Continue 23reading شوگر مافیا کیخلاف ایکشن لیں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے انکشاف کیا ہےکہ وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ اگلے چند روز میں وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی ملاقات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال افطار ڈنر مؤخر کرنے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6ارب ڈالر قرضہ توسیع سہولت پروگرام کی شرائط پر نظر ثانی کے لیے کوئی باضابطہ درخواست نہیں کی ،پاکستان کے ڈائر یکٹ ٹیکس بہت کم ، خامیاں دور کرنے کی ضرورت ہے،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدرکی شائع خبر کے مطابق آئی… Continue 23reading پاکستان نے قرضہ پروگرام شرائط پر نظرثانی کی درخواست ہی نہیں کی ، آئی ایم ایف کا بڑا انکشاف

شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ،لاہور(آن لائن، این این آئی )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 20 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو خط جاری کیا گیا… Continue 23reading شاہد خاقان کو ”جوتا ماروں گا” کا بیان دینامہنگا پڑ گیا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بڑا قدم اٹھا لیا

مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

datetime 21  اپریل‬‮  2021

مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن ) نے تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پرقومی اسمبلی میں مشترکہ قرارداد لانے کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب کرلی ہیں جس کے مطابق حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ واضح کرے کہ آیا ایوان میں اس معاملے پر مزید کارروائی کا حصہ بننا چاہتی ہے؟،کیا وزیر… Continue 23reading مسلم لیگ(ن ) کا تحفظ ناموس رسالتۖ کے معاملے پر مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ ، تیاری کیلئے حکومت سے چند وضاحتیں اور معلومات طلب

پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو دوبارہ متحد کرنے سے متعلق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی کوششیں ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکیں کیونکہ پی ڈی ایم کے عہدوں سے استعفا دینے والی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور اے این پی اے نے استعفوں کے معاملے پر نظر… Continue 23reading پی پی اور اے این پی نے منہ موڑ لیا مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کو دوبارہ متحدکرنے کی کوششوں کو شدید دھچکا، (ن )لیگ بھی ڈٹ گئی

Page 259 of 3660
1 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 3,660