پیپلزپارٹی یا تحریک انصاف؟اہم سیاسی جماعت کی تمام کوششیں ناکام،فردوس عاشق اعوان نے بالاخر حتمی فیصلہ سناہی دیا
اسلام آباد/ سیالکوٹ(آئی این پی ) تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اور و کٹ گرا دی ،پیپلز پارٹی کی ناراض رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نتھیا گلی میں عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما… Continue 23reading پیپلزپارٹی یا تحریک انصاف؟اہم سیاسی جماعت کی تمام کوششیں ناکام،فردوس عاشق اعوان نے بالاخر حتمی فیصلہ سناہی دیا











































