منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

جن کو میں نے قتل کیا تھا وہ لوگ کو ن تھے؟ریمنڈ ڈیوس بالاخر خود ہی بول پڑا،پاکستانی عوام کو ان کے ’’رہنماؤں‘‘کے بارے میں اہم ’’مشورہ‘‘ دیدیا

datetime 9  جولائی  2017

جن کو میں نے قتل کیا تھا وہ لوگ کو ن تھے؟ریمنڈ ڈیوس بالاخر خود ہی بول پڑا،پاکستانی عوام کو ان کے ’’رہنماؤں‘‘کے بارے میں اہم ’’مشورہ‘‘ دیدیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس نے حال ہی میں شائع ہونے والی سنسنی خیز آپ بیتی ‘دا کنٹریکٹر’ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں بیشتر لوگ ان کو جھوٹا گردانتے ہیں لیکن درحقیقت ان کے اپنے رہنماؤں نے غلط بیانی سے کام لیا ہے لیکن ان سے کوئی سوال نہیں کیا جاتا۔ ریمنڈ… Continue 23reading جن کو میں نے قتل کیا تھا وہ لوگ کو ن تھے؟ریمنڈ ڈیوس بالاخر خود ہی بول پڑا،پاکستانی عوام کو ان کے ’’رہنماؤں‘‘کے بارے میں اہم ’’مشورہ‘‘ دیدیا

ن لیگ میں گروپنگ عروج پر، پارٹی پرکس نے قبضہ کر لیا؟ معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017

ن لیگ میں گروپنگ عروج پر، پارٹی پرکس نے قبضہ کر لیا؟ معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، حامد میر نے 24 نیوز ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف منی ٹریل دینے میں ناکام ہو گئے ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ بہت جلد مشرف سے بھی… Continue 23reading ن لیگ میں گروپنگ عروج پر، پارٹی پرکس نے قبضہ کر لیا؟ معروف صحافی حامد میر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سپریم کورٹ میں جمع ہونے سے قبل ہی جے آئی ٹی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ اور قیاس آرائیاں شروع ،اعتزازاحسن نے مریم نواز کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017

سپریم کورٹ میں جمع ہونے سے قبل ہی جے آئی ٹی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ اور قیاس آرائیاں شروع ،اعتزازاحسن نے مریم نواز کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ کردیا

لاہور (این این آئی )سپریم کورٹ میں جمع ہونے سے قبل ہی جے آئی ٹی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ اور قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔گزشتہ روز منعقد ہونے والی سیاسی اور غیر سیاسی تقریبات میں جے آئی ٹی کی ممکنہ طور پر دس جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع ہونے والی رپورٹ پر بحث… Continue 23reading سپریم کورٹ میں جمع ہونے سے قبل ہی جے آئی ٹی کی رپورٹ پربحث و مباحثہ اور قیاس آرائیاں شروع ،اعتزازاحسن نے مریم نواز کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ کردیا

عمران خان کا مریم نوازسے اظہار ہمدردی

datetime 9  جولائی  2017

عمران خان کا مریم نوازسے اظہار ہمدردی

اسلام آباد (آئی این پی ) مریم نواز کی پیشی مجھے بھی اچھی نہیں لگی ، ہم عورتوں کی عزت کرتے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو بحران کا شکار کرنے کی کوئی وجہ نہیں، کیا نون لیگ… Continue 23reading عمران خان کا مریم نوازسے اظہار ہمدردی

وزیراعظم نوازشریف آج اپنے اعلان پر عملدرآمد نہیں کرسکیں گے،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی،وزیراعظم ہاؤس کی تصدیق

datetime 9  جولائی  2017

وزیراعظم نوازشریف آج اپنے اعلان پر عملدرآمد نہیں کرسکیں گے،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی،وزیراعظم ہاؤس کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا (آج) داسو کوہستان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی ہوگیا،موسم بہتر ہونے پر دورے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے (آج) پیر کو داسو کوہستان کا دورہ کرنا تھا تاہم موسم… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف آج اپنے اعلان پر عملدرآمد نہیں کرسکیں گے،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی،وزیراعظم ہاؤس کی تصدیق

اسلام آباد میں ہلچل،ہائی الرٹ،سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب

datetime 9  جولائی  2017

اسلام آباد میں ہلچل،ہائی الرٹ،سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب

اسلام آباد (این این آئی)پاناما جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کئے جانے پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات ہونگے اس سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق پیر کو صبح سے ہی اسلام آباد میں عمومی اور ریڈ زون میں خصوصی طور پر ہائی… Continue 23reading اسلام آباد میں ہلچل،ہائی الرٹ،سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری طلب

واجد ضیاء نے یوکے میں جے آئی ٹی کیلئے اپنے کزن کی خدمات حاصل کر کے اقرباء پروری کی نئی مثال قائم کر دی

datetime 9  جولائی  2017

واجد ضیاء نے یوکے میں جے آئی ٹی کیلئے اپنے کزن کی خدمات حاصل کر کے اقرباء پروری کی نئی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واجد ضیاء نے یوکے میں جے آئی ٹی کیلئے پی ٹی آئی کے طرفدار اپنے کزن کی خدمات حاصل کرکے اقرباء پروری اور کرپشن کی نئی مثال قائم کر دی، موصوف کو وزیراعظم نوازشریف اور اِن کی خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، واجد ضیاء نے… Continue 23reading واجد ضیاء نے یوکے میں جے آئی ٹی کیلئے اپنے کزن کی خدمات حاصل کر کے اقرباء پروری کی نئی مثال قائم کر دی

پاناما کیس،عمران خان کی پریس کانفرنس، قوم کو کال دیدی،حکمران جماعت کے خلاف بڑا اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2017

پاناما کیس،عمران خان کی پریس کانفرنس، قوم کو کال دیدی،حکمران جماعت کے خلاف بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم کو سپریم کورٹ کا تحفظ کرنے کیلئے تیاری کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کو نہ ماننے کا اعلان کرنے والے لیگی وزرا احمق ہیں، نون لیگ کے لوگ پھر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے، چار وزرا… Continue 23reading پاناما کیس،عمران خان کی پریس کانفرنس، قوم کو کال دیدی،حکمران جماعت کے خلاف بڑا اعلان کردیا

ملک میں خانہ جنگی ،سپریم کورٹ پر دباؤ ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017

ملک میں خانہ جنگی ،سپریم کورٹ پر دباؤ ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے تشویشناک دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں ، قطری شہزادے کے بیان کے بغیر جے آئی ٹی کی رپورٹ انصاف پر مبنی نہیں ہوگی ، عمران خان سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔ اتوار کو عمران خان کی… Continue 23reading ملک میں خانہ جنگی ،سپریم کورٹ پر دباؤ ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے تشویشناک دعویٰ کردیا