مسلم لیگ ن کے 44ایم این ایز گروپ بنانے کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید
راولپنڈی(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے،نواز شریف اخلاقی ،سیاسی اور آصولی طور پر مستفی ہوجائیں، میں تو صرف ایک کے لیے روتا تھا سارا خاندان ہی چور نکل آیا،حکومت بتائے کیا سازش ہورہی ہے نواز شریف نے قانون کے آگے… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے 44ایم این ایز گروپ بنانے کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید