پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے نااہل یا مستعفی ہونے پر 2 اہم نام سامنے آ گئے

datetime 13  جولائی  2017

نواز شریف کے نااہل یا مستعفی ہونے پر 2 اہم نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کے ریمارکس کی روشنی میں محسوس ہونے لگا ہے کہ شاید ججوں کا فیصلہ بھی نواز شریف کے حق میں نہ ہو یہی وجہ ہے کہ ان کے اپنے ساتھیوں میں سے بھی کم و بیش 50 فیصد یہ… Continue 23reading نواز شریف کے نااہل یا مستعفی ہونے پر 2 اہم نام سامنے آ گئے

قطری شہزادہ کیوں پیش نہیں ہوا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 13  جولائی  2017

قطری شہزادہ کیوں پیش نہیں ہوا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(خصوصی رپورٹ)قطر کے شہزادہ شیخ حامد بن جاسم الثانی نے اپنے 5نومبر 2016ءاور پھر 22دسمبر 2016ءکے خطوط میں میاں شریف اور اپنے والد کے کاروباری مراسم اور بالآخر لندن فلیٹس کی سٹیل منٹ کا معاملہ بیان کرنے کے ساتھ یہ لکھا تھا کہ وہ اس بات کی گواہی دینے کی خاطر پاکستان آنے کو تیار… Continue 23reading قطری شہزادہ کیوں پیش نہیں ہوا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

عمران خان نے ملک بھر میں کارکنوں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جشن منانے سے روک دیا

datetime 13  جولائی  2017

عمران خان نے ملک بھر میں کارکنوں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جشن منانے سے روک دیا

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک بھر میں اپنے پارٹی کارکنوں کوپانامہ کیس کی انکوائری کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جشن منانے سے روک دیاہے اس سلسلے میں عمران خان کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی… Continue 23reading عمران خان نے ملک بھر میں کارکنوں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جشن منانے سے روک دیا

دہشتگرد ایک بار پھر وار کر گئے،ایک اور اہم شخصیت کو نشانہ بنا ڈالا۔۔شہادتوں نے فضا سوگوار کر دی

datetime 13  جولائی  2017

دہشتگرد ایک بار پھر وار کر گئے،ایک اور اہم شخصیت کو نشانہ بنا ڈالا۔۔شہادتوں نے فضا سوگوار کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی دیبہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی دیبہ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ دہشتگردوں نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس میں ایس پی قائد آباد بھی موجود تھے۔ کہا… Continue 23reading دہشتگرد ایک بار پھر وار کر گئے،ایک اور اہم شخصیت کو نشانہ بنا ڈالا۔۔شہادتوں نے فضا سوگوار کر دی

مون سون بارشوں کے دوسرے دن بھی تباہی کا سماں،16افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی

datetime 13  جولائی  2017

مون سون بارشوں کے دوسرے دن بھی تباہی کا سماں،16افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی

اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور، گجرات، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی آئی خان ،کراچی، مظفرآباد(آن لائن)ملک بھر میں مون سون کی دوسرے روز جاری بارش نے تباہی مچا دی ،مکانوں کی چھتیں، دیواریں گرنے اورکرنٹ لگنے سے16 جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہو گئے، راولپنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد کو چھو گئی، لوگوں کو محفوظ… Continue 23reading مون سون بارشوں کے دوسرے دن بھی تباہی کا سماں،16افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی

وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد منظر عام سے غائب،پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں

datetime 13  جولائی  2017

وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد منظر عام سے غائب،پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے زوال کے آثار دیکھ کر ق لیگ سے ن لیگ میں شامل ہونے والے وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد مسلسل منظر سے غائب ۔پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریںنجی چینل کو… Continue 23reading وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد منظر عام سے غائب،پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں

شہباز شریف نےنواز شریف سے استعفیٰ مانگ لیا

datetime 13  جولائی  2017

شہباز شریف نےنواز شریف سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں لیگی وزرا اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے نوازشریف کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوزکے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں آج بھی اعلیٰ سطح کا اجلاس نوازشریف کی زیرصدارت… Continue 23reading شہباز شریف نےنواز شریف سے استعفیٰ مانگ لیا

ارشد خان عرف چائے والا افغا نی نہیں پاکستانی شہری ہے ، نادرا نے تصدیق کردی

datetime 13  جولائی  2017

ارشد خان عرف چائے والا افغا نی نہیں پاکستانی شہری ہے ، نادرا نے تصدیق کردی

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے دعوے کے بعد راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان عرف ‘چائے والا’ کی قومیت کے تنازع نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز نادرا کی جانب سے یہ دعوی کیا گیا کہ نیلی آنکھوں والے ارشد خان درحقیقت… Continue 23reading ارشد خان عرف چائے والا افغا نی نہیں پاکستانی شہری ہے ، نادرا نے تصدیق کردی

وزیر اعظم ہاؤس میں کام کرنیوالے 50سے زائد افسران و ملازمین کو وزیر اعظم ہاؤس آنے سے روک دیا گیا

datetime 13  جولائی  2017

وزیر اعظم ہاؤس میں کام کرنیوالے 50سے زائد افسران و ملازمین کو وزیر اعظم ہاؤس آنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم ہاؤس میں جہاں اعلیٰ سطحی مشاورت کا عمل جاری ہے وہیں پر وزیر اعظم ہاؤس میں کام کرنیوالے 50سے زائد افسران و ملازمین کو وزیر اعظم ہاؤس آنے سے روک دیا گیا ۔روکے گئے افسران و ملازمین کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس میں کام کرنیوالے 50سے زائد افسران و ملازمین کو وزیر اعظم ہاؤس آنے سے روک دیا گیا