آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ، طبیعت ناساز،بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان
کراچی (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ان کا بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان ہے ۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق کو چیئرمین آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ہیں ،یہی وجہ ہے کہ بیرون ملک ان کا قیام طویل ہونے کا امکان ہے۔اگر طبیعت… Continue 23reading آصف زرداری دل اور شوگر کے عارضے میں مبتلا ، طبیعت ناساز،بیرون ملک قیام طویل ہونے کا امکان











































