جے آئی ٹی میں حسن اور حسین نوازکے ساتھ 6،6 گھنٹے کیا ہوتارہا؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کے معاملے پر جے آئی ٹی میں2گھنٹوں میں تحقیقات مکمل ہوسکتی ہے ‘سمجھ نہیں آتی حسن اور حسین نوازسے چھ چھ گھنٹے کیا سوالات ہورہے ہیں ؟۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی… Continue 23reading جے آئی ٹی میں حسن اور حسین نوازکے ساتھ 6،6 گھنٹے کیا ہوتارہا؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا











































