پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کی رپورٹ پرعمران خان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی رپورٹ پرعمران خان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میچ ختم ہوگیا ہے ٗ شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ٗچھوٹے اور بڑے گاڈ فادر کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں ٗ اب دیکھنا ہے یہ… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ پرعمران خان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اہم اجلاس ٗ قانونی ماہرین کی جے آئی ٹی رپورٹ پر بریفنگ ،وزیراعظم نوازشریف نے استعفیٰ دینے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرلیا

datetime 10  جولائی  2017

اہم اجلاس ٗ قانونی ماہرین کی جے آئی ٹی رپورٹ پر بریفنگ ،وزیراعظم نوازشریف نے استعفیٰ دینے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو پیش کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سمیت… Continue 23reading اہم اجلاس ٗ قانونی ماہرین کی جے آئی ٹی رپورٹ پر بریفنگ ،وزیراعظم نوازشریف نے استعفیٰ دینے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرلیا

مشکوک ذرائع آمدن،بڑی رقوم کے قرض اورتحفے،جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ٗان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف بڑے اقدام کی سفارش کردی

datetime 10  جولائی  2017

مشکوک ذرائع آمدن،بڑی رقوم کے قرض اورتحفے،جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ٗان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف بڑے اقدام کی سفارش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف ٗان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہاہے کہ مدعا علیہان کا رہن سہن ان کے ذرائع آمدن سے زائد ہے ٗ بڑی رقوم کی قرض اور تحفے کی شکل میں… Continue 23reading مشکوک ذرائع آمدن،بڑی رقوم کے قرض اورتحفے،جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ٗان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف بڑے اقدام کی سفارش کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ،اہم اعلا ن کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ،اہم اعلا ن کردیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں منعقد ہوا کانفرنس کے شرکاء نے جیو اسٹریٹجک سیکیورٹی ماحول بالخصوص مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی تازہ صورتحال اور پاکستان پر اسکے اثرات کا جائزہ لیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق202 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ،اہم اعلا ن کردیاگیا

جے آئی ٹی کی رپورٹ،چوہدری نثار،خواجہ آصف اورخواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی رپورٹ،چوہدری نثار،خواجہ آصف اورخواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس ہوا جس میں جے آئی ٹی رپورٹ پر بریفنگ دی گئی اور جے آئی ٹی رپورٹ کو چیلنج کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ،چوہدری نثار،خواجہ آصف اورخواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع،نوازشریف ،مریم نواز کلیئر،حسن اور حسین نواز پھنس گئے،ایک قومی اخبار کا دعویٰ

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع،نوازشریف ،مریم نواز کلیئر،حسن اور حسین نواز پھنس گئے،ایک قومی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما پیپرز پربنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سپریم کورٹ پاناما بینچ کی جانب سے اٹھائےگئے 13سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو کسی بھی غلط کام کا ذمہ دار قرارنہیں دیا ہے۔روزنامہ جنگ کے سنیئر رپورٹر احمد نورانی کے مطابق  یہ بات جے آئی ٹی کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوئی… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع،نوازشریف ،مریم نواز کلیئر،حسن اور حسین نواز پھنس گئے،ایک قومی اخبار کا دعویٰ

جے آئی ٹی کے اہم ترین رکن کیخلاف کس نے اور کیوں تحقیقات شروع کر دیں؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا، اہم انکشافات

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے اہم ترین رکن کیخلاف کس نے اور کیوں تحقیقات شروع کر دیں؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل (نیو) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے اہم رکن عرفان منگی کیخلاف تحقیقات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور نیب ہیڈ کوارٹر نے عرفان منگی کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عرفان منگی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر… Continue 23reading جے آئی ٹی کے اہم ترین رکن کیخلاف کس نے اور کیوں تحقیقات شروع کر دیں؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا، اہم انکشافات

پانا ما لیکس معاملہ ٗ جے آئی ٹی نے حتمی رپورٹ پیش کردی، عدالت عظمیٰ کا جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور فریقین کو دینے کاحکم

datetime 10  جولائی  2017

پانا ما لیکس معاملہ ٗ جے آئی ٹی نے حتمی رپورٹ پیش کردی، عدالت عظمیٰ کا جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور فریقین کو دینے کاحکم

اسلام آباد(این این آئی) پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو دینے کاحکم دیا ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں… Continue 23reading پانا ما لیکس معاملہ ٗ جے آئی ٹی نے حتمی رپورٹ پیش کردی، عدالت عظمیٰ کا جلد نمبر دس کے سوا رپورٹ اٹارنی جنرل اور فریقین کو دینے کاحکم

جے آئی ٹی کے سپریم کورٹ کے رپورٹس جمع کرواتے ہی (ن) لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے سپریم کورٹ کے رپورٹس جمع کرواتے ہی (ن) لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے جے آئی ٹی کے خلاف اپنے تحفظات اور خدشات پر عدالت عظمیٰ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا ، عدالت کو یہ بتایا جائے گا جے آئی ٹی رپورٹ مخصوص ذہن بروئے کار لا کر بنائی گئی ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے جے آئی… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سپریم کورٹ کے رپورٹس جمع کرواتے ہی (ن) لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا