اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ،اہم اعلا ن کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2017 |

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں منعقد ہوا کانفرنس کے شرکاء نے جیو اسٹریٹجک سیکیورٹی ماحول بالخصوص مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی تازہ صورتحال اور پاکستان پر اسکے اثرات کا جائزہ لیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق202 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے

پاکستان کے قومی مفاد میں کی جانیوالی قومی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آپریشن رد الفساد پر پیش رفت، افغانستان کے ساتھ بہتر بارڈر مینجمنٹ کیلئے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان روابط ،ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور ضرورت کے وقت سیلاب کی صورت میں امدادی سرگرمیوں کی تیاری اور فوج کی تعیناتی سے متعلق امور زیر غور لائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…