شریف فیملی کی صرف ایک شخصیت سچ بول رہی ہے اور وہ کون ہیں؟عمران خان نے نام بتادیا،انتہائی اقدام کی دھمکی
لاہور(آئی این پی) چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان نے احتساب کی راہ میں حکومتی رکاوٹوں پر قوم کو سڑکوں پر لانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں پر زمین تنگ ہو چکی ہے میں لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا توانہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی ‘چوہے کو کبھی… Continue 23reading شریف فیملی کی صرف ایک شخصیت سچ بول رہی ہے اور وہ کون ہیں؟عمران خان نے نام بتادیا،انتہائی اقدام کی دھمکی











































