منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس،جے آئی ٹی پر بڑا اعتراض کردیاگیا

datetime 8  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس،جے آئی ٹی پر بڑا اعتراض کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جے آئی ٹی کے کام کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کیا گیا اور پانامہ لیکس پر جے آئی ٹی کی متوقع رپورٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس،جے آئی ٹی پر بڑا اعتراض کردیاگیا

ن لیگ میں گروپ بندیاں زوروں پر، چوہدری نثار کیا کر رہے ہیں؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 8  جولائی  2017

ن لیگ میں گروپ بندیاں زوروں پر، چوہدری نثار کیا کر رہے ہیں؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار و معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک ٹی وی پروگرام میں شریف خاندان میں ہونے والی گروہ بندی کا راز فاش کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ جس دن مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی میں پیشی تھی، اس دن چوہدری نثار بھی نہیں تھے اور… Continue 23reading ن لیگ میں گروپ بندیاں زوروں پر، چوہدری نثار کیا کر رہے ہیں؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

پاک فوج سعودی عرب کے کس مطالبے پر مشتعل ہوئی؟جنرل راحیل شریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟برطانوی صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 8  جولائی  2017

پاک فوج سعودی عرب کے کس مطالبے پر مشتعل ہوئی؟جنرل راحیل شریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟برطانوی صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی اخبار دی انڈیپینڈینٹ سے وابستہ صحافی اور مصنف رابرٹ فسک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے طویل عرصہ قبل یمن میں اپنی سعودی عرب کی مدد کے لیے افواج بھیجنے سے انکار کر دیا تھا کیوں کہ سعودی عرب نے صرف سنی فوجی بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پاک فوج کو قابلِ… Continue 23reading پاک فوج سعودی عرب کے کس مطالبے پر مشتعل ہوئی؟جنرل راحیل شریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟برطانوی صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  جولائی  2017

پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کل (پیر کو) سپریم کور ٹ آف پاکستان میں اپنی حتمی رپورٹ جمع کرائے گی ، جے آئی ٹی کے پاس رپورٹ کی تیاری کیلئے ایک دن باقی رہ گیا ہے ، رپورٹ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں… Continue 23reading پانامہ کیس ،فیصلے کی گھڑی آگئی

آصف علی زرداری کی حالت بگڑ گئی،علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے

datetime 8  جولائی  2017

آصف علی زرداری کی حالت بگڑ گئی،علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)آصف علی زرداری علیل ہوگئے ہیں ۔وہ طبی معائنہ کرانے کے لیے ہفتہ کو دبئی روانہ ہوگئے جہاں ڈاکٹرز ان کا تفصیلی طبی معائنہ کریں گے ۔آصف علی زرداری کے دبئی سے لندن روانگی کے بھی امکانات ہیں ۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری عید الفطر سے قبل نواب… Continue 23reading آصف علی زرداری کی حالت بگڑ گئی،علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے

پاناما کیس کا ڈراپ سین،شریف خاندان ثبوت سامنے لے آیا

datetime 8  جولائی  2017

پاناما کیس کا ڈراپ سین،شریف خاندان ثبوت سامنے لے آیا

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس میں شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ نجی ٹی و ی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اضافی دستاویزات منی ٹریل کے ثبوت کے طور جمع کرائی گئی ہیں ۔اضافی دستاویزات میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا ایک چیک بھی شامل ہے… Continue 23reading پاناما کیس کا ڈراپ سین،شریف خاندان ثبوت سامنے لے آیا

زلزلے کے شدید جھٹکے،اسلام آباد سمیت پورا ملک لرز اُٹھا

datetime 8  جولائی  2017

زلزلے کے شدید جھٹکے،اسلام آباد سمیت پورا ملک لرز اُٹھا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ٗ پشاور، اٹھمقام ، وادی نیلم ،مظفرآباد، سوات،ایبٹ آباد،مانسہرہ ،بٹ گرام،کوہستان ،طورغر اورگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ٗجس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں زلزلے کے زیادہ شدید… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے،اسلام آباد سمیت پورا ملک لرز اُٹھا

وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

datetime 8  جولائی  2017

وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی پر فائرنگ، شہریوں کی شہادتوں پر احتجاج، احتجاجی مراسلہ تھماد یاگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر عباس پور سیکٹر کے مختلف علاقوں کو بھارتی ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ،… Continue 23reading وانی کے یوم شہادت پر حواس باختہ بھارت کے حملے کے بعد پاکستان نے کیا سخت ترین جوابی قدم اٹھا لیا؟

اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی،تحقیق

datetime 8  جولائی  2017

اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی،تحقیق

لندن(آن لائن)ہارورڈ یونیورسٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی۔یورنیورسٹی کیمرکز برائے بین الاقوامی ترقی نے تحقیق کی ،جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے10 برسوں میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح 6 فی صد ہو جائے گی جو چین سے… Continue 23reading اگلے 10برس میں پاکستانی معیشت میں ترقی کی رفتار چین سے بھی زیادہ رہے گی،تحقیق