آئی ایس آئی امریکی ایجنسی سی آئی اے پر ٹوٹ پڑی، ایجنٹوں کا کیا حشر کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریمنڈ ڈیوس کے واقعے کے بعد پاکستان کی پریمیئر خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے امریکی سیکرٹ سروس کے 100 سے زائد کنٹریکٹر اور رابطہ کار افراد کے نیٹ ورک کو ختم کیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پریمیر خفیہ ایجنسی نے ملک گیر کاؤنٹر انٹیلی جنس آپریشن میں امریکی سیکرٹ… Continue 23reading آئی ایس آئی امریکی ایجنسی سی آئی اے پر ٹوٹ پڑی، ایجنٹوں کا کیا حشر کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشافات