الطاف حسین کی گرفتاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے سندھ پولیس سے جلد از جلد جواب مانگ لیا ‘ سندھ پولیس کا جواب موصول ہوتے ہی انٹرپول کو الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی جائے گی‘ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف… Continue 23reading الطاف حسین کی گرفتاری،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































