دبئی کی القائد فیملی نے شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول دیا،جے آئی ٹی کو دبئی سے حیران کن ثبوت مل گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کو پانامہ کیس کے سلسلے میں اہم ثبوت مل گئے ۔گلف سٹیل ملز کی انشورنش کی رقم ودیگر معاملات سے متعلق شریف خاندان کے موقف اور ثبوتوں میں واضح تضاد سامنے آگیا ۔ذرائع کے مطابق دبئی کی القائد فیملی گلف سٹیل ملز کی 51فیصد شیئر ہولڈراورشریف خاندان کی پارٹنر… Continue 23reading دبئی کی القائد فیملی نے شریف خاندان کا کچا چٹھا کھول دیا،جے آئی ٹی کو دبئی سے حیران کن ثبوت مل گئے