اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں مزید اضافے کاعندیہ دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار روپے میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ۔ ہفتہ کویہاں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ ایک ہزار روپے کے… Continue 23reading اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں مزید اضافے کاعندیہ دیدیا









































