تین سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ق لیگ کے کتنے رہنما تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین اہم جماعتوں کے چار رہنماؤں نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا، چاروں رہنماؤں نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے الگ الگ رابطے کئے ہیں اور ان کے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے معظم جتوئی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading تین سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ق لیگ کے کتنے رہنما تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟









































