اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہر سلیوٹ پروٹوکول نہیں ہوتا ، احترام دل میں ہوتا ہے ، مریم نواز

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر سیلوٹ بھی پروٹوکول کے لئے نہیں ہوتا ہے بلکہ احترام دل سے ہوتا ہے ۔ جمعہ کے روز مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں حالیہ دنوں جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران

ایس پی اسپیشل برانچ ارسلہ سلیم کے سیلوٹ پر تنقید کے تناظر میں کہا ہے کہ ہم عہدوں کو نہیں بلکہ قوم کی بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں اور ہر سیلوٹ پر پروٹوکول نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ تو دل سے عزت ہوتی ہے اگر کوئی آپ کی عزت کرے تو ہم پر لازم ہے کہ ان کی عزت کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے