کابل دھماکہ،پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں بھی تشویشناک خبر،متعددزخمی
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک انکلیو میں خودکش دھماکے میں 80سے زائد افراد ہلاک جب کہ 350سے زائد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جرمن سفارت خانے کے قریب گاڑی میں بم دھماکے سے 80افراد ہلاک اور350سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان بشیر مجاہد کا کہنا ہے… Continue 23reading کابل دھماکہ،پاکستانی سفارتخانے کے بارے میں بھی تشویشناک خبر،متعددزخمی











































