منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی حالت بگڑ گئی،علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آصف علی زرداری علیل ہوگئے ہیں ۔وہ طبی معائنہ کرانے کے لیے ہفتہ کو دبئی روانہ ہوگئے جہاں ڈاکٹرز ان کا تفصیلی طبی معائنہ کریں گے ۔آصف علی زرداری کے دبئی سے لندن روانگی کے بھی امکانات ہیں ۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری عید الفطر سے قبل نواب شاہ پہنچے تھے اور انہوں نے عید سے اب تک نواب شاہ میں قیام کیا اور اپنی سیاسی مصروفیات جاری رکھیں ۔نواب شاہ میں قیام کے دروان انہوں نے اطراف کے علاقوں کا

دورہ بھی کیا اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔آصف علی زرداری مسلسل سیاسی مصروفیات کی وجہ سے علیل ہوگئے اور ان کا بلڈپریشر اور شوگر نارمل نہیں جس کی وجہ سے ان چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ڈاکٹروں کی رائے کے بعد وہ اپنا تفصیلی طبی معائنہ کرانے کے لیے دبئی چلے گئے ہیں ۔دبئی میں قیام کے دوران آصف علی زرداری کے معالجین ان کا معائنہ کریں گے جبکہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ وہ دبئی سے لندن روانہ ہوجائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…