جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف کا استعفیٰ،نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ایسا نام فائنل کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 3  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاناما کیس کی جے آئی ٹی سے وزیراعظم نواز شریف قدر خوفزدہ ہوگئے ہیں اورانہوں نے اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے اپنی جگہ نئے وزیراعظم کانام فائنل کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کیلئے بنائی گئ جے آئی ٹی کے طرز تفتیش کے باعث وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ دینے پر رضامند ہوگئے اور ساتھ ہی انہوں نے نئے وزیراعظم کیلئے احسن اقبال کی شیروانی بھی آرڈر کردی۔ ذرائع کے مطابق منی ٹریل کیس بہت پیچیدہ صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ اگر وزیراعظم اب بھی استعفیٰ نہیں دیتے تو اس کیس کے براہ راست

ے انکے بچے بہت متاثر ہوتے ۔اس لیے انہوں نے احسن اقبال کانام نئے وزیراعظم کے لئے فائنل کردیاہے اوروزیراعظم نوازشریف ہی نے احسن اقبال کےلئے نئی شیروانی کاآرڈربھی دے دیاہے ۔واضح رہے کہ اس وقت احسن اقبال وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی واقتصادی ترقی ہیں ۔ وہ ن لیگ کے نئے وزیراعظم ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…