چوہدری نثار کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چوہدری نثار کو منانے کی ذمہ داری دے دی ہے، اس کے علاوہ میاں محمد نواز شریف نے چوہدری نثار کو مرد بحران قرار… Continue 23reading چوہدری نثار کیلئے وزیراعظم نواز شریف نے اہم ترین شخصیت کو ذمہ داری سونپ دی











































