لاہور کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔۔جانی نقصان پر فضا سوگوار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے بعد بلوچستان کا شہر آواران دھماکے سے گونج اٹھا، دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر آواران کے علاقے مشکے میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں انتہائی تشویشناک حالت میں… Continue 23reading لاہور کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔۔جانی نقصان پر فضا سوگوار