اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمیں ایک تھپڑ ماریں گے تو ہم جواب میں دو ماریں گے‘ فواد چوہدری

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عائشہ احد کی تحریک انصاف شروع سے ہی مدد کررہی ہے‘ نواز شریف نااہلی کے بعد اچانک ان کے کیسز نیب کو جانے کے بعد سامنے آگئی‘ موجودہ صورتہال میں جیسی کو تیسی کی سیاست ہوگی‘ ہمیں ایک تھپڑ ماریں گے تو ہم جواب میں دو ماریں گے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی نااہلی کے فوری بعد ن لیگ عائشہ گلا لئی کو سامنے لے آئی‘

جواب میں ہم عائشہ احد کو سامنے لائے‘ عائشہ احمد کی ہم شروع سے ہی مدد کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو اسمبلی میں تین سال میں ایک تقریر کرنے کا موقع نہیں دیا گیا‘ عائشہ گلا لئی کو لمبی تقریر کرنے دی گئی۔ عائشہ گلالئی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے رکن قومی اسمبلی بنی تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد یہ اسبلی کی سیٹ نہیں چھوڑ رہی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں جیسی کو تیسی کی سیاست کریں گے ن لیگ ہمیں ایک تھپڑ مارے گی تو ہم جواب میں دو تھپڑ ن لیگ کو ماریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…