تحریک انصاف کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟سعد رفیق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ترقی کے دشمن جو مرضی کر لیں پاکستان آگے بڑھتا رہے گا ،(ن) لیگ کی شدید خواہش ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے مقابلے پر رہے لیکن عمران خان خود اپنی سیاست کا ستیا ناس کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ ایک انٹر… Continue 23reading تحریک انصاف کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟سعد رفیق نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا