اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

حمزہ شہبازکی مبینہ اہلیہ عائشہ احد ملک ثبوت سامنے لے آئیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر رانا ثنا اللہ کیخلاف ایک ارب روپے کا ہرجانہ اور ایف آئی آر درج کراؤں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت نے رانا ثنا ء اللہ کو خواتین کی کردار کشی کیلئے رکھا ہوا ہے، اب ثبوتوں کے

ساتھ پریس کانفرنس کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس سے قبل بھی اپنے حق کے لئے پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کر چکی ہوں کیا میں نے ان جماعتوں میں شمولیت اختیار کر لی ؟۔انہوں نے کہا کہ بیٹی کے علاج کے لئے بیرون ملک تھی اب واپس آئی ہوں تو دوبارہ اپنے حق کے لئے ہر دروازہ کھٹکھٹاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…