منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا غیر رسمی اجلاس،اہم ہدایات جاری

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی کو لاہور روانگی سے قبل تمام کارکنوں کو فوری متحرک کرنے کی ہدایت کردی تاکہ بڑی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا کر کے مخالفین کو پیغام دیا جاسکے کہ عوام اب بھی ان کے ساتھ ہے۔ اتوار کے روز سابق اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہوا جس میں آصف کرمانی دانیال عزیز پرویز رشید مئیر اسلام آباد شیخ انصر اور حنیف عباسی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی

اس موقع پر نواز شریف کی طرف سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور حنیف عباسی سمیت مقامی قیادت کو ہدایت کی گئی کہ جس دن نواز شریف کی جی ٹی روڈ سے لاہور روانگی ہوگی اس سے قبل بڑی تعدا د میں کارکنوں کو اکٹھا کیا جائے تاکہ مخالفین کو پیغام دیا جاسکے کہ عوام اب بھی ان کے ساتھ ہے اس کے علاوہ اسلام آباد سے لاہور روانگی میں مختلف مقامات پر نوا زشریف کے استقبال اور ان کے خطابات کے حوالے سے بھی حکمت عملی طے کی گئی جبکہ اجلاس میں این اے 120کے ٹکٹ پر بھی مشاورت ہوئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…