اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

چند پیسوں کی خاطر بکنے والی نہیں ، خان ہوں کبھی پیٹھ پر وار نہیں کیا ، ریحام خان

datetime 6  اگست‬‮  2017

چند پیسوں کی خاطر بکنے والی نہیں ، خان ہوں کبھی پیٹھ پر وار نہیں کیا ، ریحام خان

ہری پور (آن لائن) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے قرآن پاک اٹھا کر کہا ہے کہ کتاب لکھنے میں نواز شریف یا شہباز شریف کا ہاتھ نہیں ہے اور آج تک عائشہ گلالئی اور امیر مقام سے نہیں ملی اور نہ ہی کوئی رابطہ ہوا ہے ۔ اتوار کے روز ریحام خان… Continue 23reading چند پیسوں کی خاطر بکنے والی نہیں ، خان ہوں کبھی پیٹھ پر وار نہیں کیا ، ریحام خان

نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈلاہور آمد ، (ن) ‘پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کا خدشہ

datetime 6  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈلاہور آمد ، (ن) ‘پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کا خدشہ

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کیلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح… Continue 23reading نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈلاہور آمد ، (ن) ‘پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم کا خدشہ

پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

datetime 6  اگست‬‮  2017

پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

کراچی (آن لائن) پی آئی اے کے آئی ٹی نظام میں فنی خرابی کے باعث دنیا بھر سے رابطے منقطع ہوگئے ،خرابی کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا نظام رات 12بجے خراب ہوالاکھوں روپے تنخواہ لینے والا عملہ بارہ گھنٹے… Continue 23reading پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

datetime 6  اگست‬‮  2017

عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صوبائی وزیر زعیم قادری نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کی خواتین نے عائشہ احد ملک کو ساتھ بٹھا کر سیاسی اسٹنٹ کیا ، عائشہ گلالئی کو ہم نے لانچ نہیں کیا لیکن پی ٹی آئی کی سیاست سب پر واضح ہو گئی ،… Continue 23reading عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

datetime 6  اگست‬‮  2017

گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، قومی اسمبلی کی رکن  عائشہ گلالئی کے حوالے سے اپنا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پانچویں روز تک اپنی مطلقہ بیویوں جمائما گولڈ اسمتھ اور محترمہ ریحام خان سے اپنی ہمدردی اور حمایت حاصل کرنے میں سخت ترین کوششوں کے باوجود ناکام رہے… Continue 23reading گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

datetime 6  اگست‬‮  2017

مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان فلیش پوائنٹ بن چکا ہے اگر عالمی برادری نے اس مسئلے کو توجہ نہ دی تو دونوں ممالک کے مابین مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،پاکستان کے جن حکمرانوں نے مسئلہ کشمیر… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

datetime 6  اگست‬‮  2017

دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

کمالیہ(این این آئی) دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں اور کاشتکار نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دریائے راوی میں نچلے درجہ کا سیلاب آگیا جس کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں ٗ متعدد کاشتکاروں کے گھر بھی پانی… Continue 23reading دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان اور یاسمین راشد نے عائشہ احد کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، اس پریس کانفرنس میں عائشہ احد کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عائشہ احد کی جانب سے حمزہ شہباز شریف پر لگائے جانے والے الزامات پر اپنے پیغام میں کہا کہ کیا… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا