بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جنگ شروع،چین نے بھارت پر حملہ کر دیا ، 158 بھارتی فوجی ہلاک

datetime 17  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارتی شہر سکم پربھارت چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، 158بھارتی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھارتی شہر سکم میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں 158بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ واضح رہے

کہ چین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائی تھیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا ہے۔چین کی جانب سے راکٹ حملوں میں بھارتی فوج کا کثیر تعداد میں گولہ بارود بھی تباہ ہو گیا ہے جبکہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان محدود پیمانے پر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…