کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کی،چوہدری نثار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کیسابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی ریلی گزشتہ روز اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس سے شروع ہوئی جس کی منزل لاہور ہے۔میاں نوازشریف کو رخصت کرنے کے لیے پنجاب ہاؤس میں وزیراعظم شاہد… Continue 23reading کمر میں تکلیف کی وجہ سے ریلی میں شرکت نہیں کی،چوہدری نثار