میں نے کبھی نہیں کہا نواز شریف کی گاڑی چلاؤں گا، ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ چوہدری نثار پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ میں میاں نواز شریف کی گاڑی چلا کر لاہور جاؤں گا، چوہدری نثار نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ 99 فیصد سینئر لیگی قیادت اس ریلی میں شریک نہیں ہے، صرف… Continue 23reading میں نے کبھی نہیں کہا نواز شریف کی گاڑی چلاؤں گا، ریلی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ چوہدری نثار پھٹ پڑے