بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف نے ریلی نکال کر کیا خطرات مول لیے ہیں، نیو یارک ٹائمز کا حیران کن دعویٰ

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے ریلی نکال کر کیا خطرات مول لیے ہیں، نیو یارک ٹائمز کا حیران کن دعویٰ، تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے کہا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے گھر لاہور واپسی کا سفر پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے شروع کیا، اس وقت وہاں ہزاروں کی تعداد میں کارکن موجود تھے، اخبار کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے عوامی ریلی کے ساتھ واپسی کا سفر کرکے اپنے لیے شدید خطرہ مول لیا ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے

کارکنوں کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف ملک کے واحد لیڈر ہیں جو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں اور سویلین بالادستی کے قائل ہیں اور مسلم لیگ (ن) کے کارکن سویلین بالادستی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ اخبار کے مطابق سرکاری حکام نے انہیں سکیورٹی خدشات بارے آگاہ کیا تھا مگر سیاسی اشتعال انگیزی اور دہشت گردوں کے حملے پاکستان میں کوئی غیر معمولی بات نہیں، اخبار نے مزید کہا کہ 2007 پیپلز پارٹی کی لیڈر بے نظیر بھٹو کو ایک سیاسی جلسہ میں راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…