ایک بارپھرقوم کوچکما، نوازشریف کے بی ایم ڈبلیوگاڑی کوسوزوکی بولان کانمبرلگاکرریلی کی قیادت کاانکشاف
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ایک بارپھرقوم کوچکمادیتے ہوئے بی ایم ڈبلیوگاڑی کوسوزوکی بولان کانمبرلگاکرریلی کی قیادت کاانکشاف ہواہے۔ ،ایس ایس 875سوزوکی بولان گاڑی کانمبرہے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی سرکاری پروٹوکول میں دونمبربی ایم ڈبلیومیں سوارہوکرریلی کی قیادت کوچل پڑے۔آن لائن کوانتہائی معتبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ ایس ایس 875گاڑی… Continue 23reading ایک بارپھرقوم کوچکما، نوازشریف کے بی ایم ڈبلیوگاڑی کوسوزوکی بولان کانمبرلگاکرریلی کی قیادت کاانکشاف