جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں ہوسکتی،نوازشریف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ایک رات جہلم میں قیام کے بعد گجرات پہنچ گئے جہاں انہوں نے مسلم لیگ کے کارکنوں سے خطاب کیا۔ نوازشریف نے اس موقع پر خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔نوازشریف کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ایک منتخب وزیر اعظم کو ہٹا کر کروڑوں ووٹوں کی توہین… Continue 23reading جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں ہوسکتی،نوازشریف







































