جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

شریف فیملی اسرائیل کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ حیرت انگیز انکشاف، سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھا لیا

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی اسرائیل کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ حیرت انگیز انکشاف، سعودی عرب نے بڑا قدم اُٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق شریف خاندان اسرائیل سے سعودی عرب میں مشینری منگوا کر مشکل کا شکار ہوگیا ہے، تحریک انصاف کے بابر اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ کاروبار کے لیے شریف خاندان نے اسرائیل سے سعودی عرب میں مشینری منگوائی، شریف فیملی نے سعودی عرب میں اپنی اسٹیل مل کے لیے اسرائیل سے مشینری منگوائی

تھی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں اسرائیل سے کسی بھی قسم کی اشیاء بشمول مشینری منگوانا بھی منع ہے۔ اسی وجہ سے سعودی حکام اسرائیل سے مشینری منگوانے پر کارروائی کرنے کا سوچ رہے ہیں جس سے شریف خاندان سعودی عرب میں بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ کچھ روز پہلے معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شریف خاندان کی سعودی عرب میں موجود فیکٹری سیل کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…