اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

’’اس شخص کو وزیر اعظم بنا دیں‘‘ ملاقاتیں رنگ لائیں گی یا نہیں؟

datetime 27  جولائی  2017

’’اس شخص کو وزیر اعظم بنا دیں‘‘ ملاقاتیں رنگ لائیں گی یا نہیں؟

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانامہ کیس میں وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں کسی جونیئر کے وزیراعظم بننے کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق موقر قومی اخبار’’خبریں‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے… Continue 23reading ’’اس شخص کو وزیر اعظم بنا دیں‘‘ ملاقاتیں رنگ لائیں گی یا نہیں؟

دوبارہ اقتدار میں آیا تو لال مسجد ، بگٹی جیسے کام دوبارہ کرونگا،مشرف

datetime 27  جولائی  2017

دوبارہ اقتدار میں آیا تو لال مسجد ، بگٹی جیسے کام دوبارہ کرونگا،مشرف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر(ر) جنر ل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف وزیر اعظم بنے تو فوج قبول نہیں کرے گی ،شہباز شریف سے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ تم وزیر اعظم بن کر پاکستان کو آ گے کیوں نہیں لیجاتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا تھا ، چودھر ی… Continue 23reading دوبارہ اقتدار میں آیا تو لال مسجد ، بگٹی جیسے کام دوبارہ کرونگا،مشرف

پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

datetime 27  جولائی  2017

پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن)پاناما عملدر آمدکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی پرفیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے 3ججز میں سے ایک جج جسٹس اعجازالحسن کے چھٹیوں پرجانے کاامکان ہے ۔ جبکہ جسٹس عظمت سعیدپیرکے روزسپر یم کورٹ لاہوررجسٹری میں سماعت کریں گے ،دونوں ججز11اگست تک اسلام… Continue 23reading پاناماکیس کی سماعت کرنے والے ججزکی عدم دستیابی ،فیصلہ11اگست کے بعدآنے کاامکان

چیف جسٹس کا ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی واقعہ کا ازخود نوٹس

datetime 27  جولائی  2017

چیف جسٹس کا ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی واقعہ کا ازخود نوٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کا ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی واقعہ کا ازخود نوٹس ۔ آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی بستی راجہ رام میں چند دن قبل ملزم عمر وڈا نے 13 سالہ لڑکی شمیم کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس… Continue 23reading چیف جسٹس کا ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی واقعہ کا ازخود نوٹس

ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کی ڈائریکٹری جاری کردی

datetime 27  جولائی  2017

ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کی ڈائریکٹری جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کے اراکین پارلیمنٹ کی 2016ء کی ٹیکس گوشواروں کی ڈائریکٹری جاری کردی ہے ۔ جاری ڈائریکٹری کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے 2016 میں 25 لاکھ 24 ہزار 213 روپے ٹیکس ادا کیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک لاکھ 59 ہزار 609 روپے ٹیکس… Continue 23reading ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشواروں کی ڈائریکٹری جاری کردی

ثبوت مل گئے،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2017

ثبوت مل گئے،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقہ اور برطانیہ کی سر زمین کا کراچی میں قتل و غارت اور دہشت گردی کیلئے استعمال کیا جانا سنگین اور قابل تشویش ہے، دونوں ممالک کی حکومتوں سے واضح ثبوت کے ہمراہ یہ معاملہ اٹھایا جائیگا۔بدھ کو… Continue 23reading ثبوت مل گئے،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

’’ اور آخر کار۔۔پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ‘‘

datetime 26  جولائی  2017

’’ اور آخر کار۔۔پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ‘‘

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بندش اور مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنے پر تحفظات ہیں ٗفلسطینیوں کے خلاف جاری اقدامات بند کئے جائیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی انتظامیہ کے ظلم و تشدد پر تحفظات ہیں اور… Continue 23reading ’’ اور آخر کار۔۔پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ‘‘

ایک اور جے آئی ٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

ایک اور جے آئی ٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی)کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے فیروز پور روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس ، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے افسران شامل ہوں گے ۔حکومت کی منظوری کے بعد جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

متحدہ مسلم لیگ کے قیام کی تیاریاں، خفیہ منصوبہ منظر عام پر آ گیا، شہباز شریف کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ

datetime 26  جولائی  2017

متحدہ مسلم لیگ کے قیام کی تیاریاں، خفیہ منصوبہ منظر عام پر آ گیا، شہباز شریف کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ مسلم لیگ کے قیام کی تیاریاں، خفیہ منصوبہ منظر عام پر آ گیا، شہباز شریف کے بارے میں حیرت انگیز دعوی، 92 نیوز اخبار کے مطابق سرکاری ذرائع نے سویلین خفیہ اداروں کے تازہ میمو ز کے بارے میں بتاتے ہوئے یہ منکشف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں… Continue 23reading متحدہ مسلم لیگ کے قیام کی تیاریاں، خفیہ منصوبہ منظر عام پر آ گیا، شہباز شریف کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ