اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ۔۔کابینہ بھی تحلیل

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ۔۔کابینہ بھی تحلیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش، وفاقی کابینہ تحلیل۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو گئی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کے سبکدوش ہونے اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔نئے وزیر اعظم کیلئے حتمی مشاورت جاری… Continue 23reading نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ۔۔کابینہ بھی تحلیل

نئے وزیر اعظم کا نام فائنل؟ نواز شریف نے کونسے دو نام دیدئے؟

datetime 28  جولائی  2017

نئے وزیر اعظم کا نام فائنل؟ نواز شریف نے کونسے دو نام دیدئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے نا اہل ہونے کے بعد وزیر اعظم ہائوس میں ہنگامی اور اہم ترین اجلاس جاری ہے جس میں پی ایم ایل این کے آئندہ کے وزیر اعظم کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔نواز شریف کی جانب سے شاہد خاقان عباسی اور سردار… Continue 23reading نئے وزیر اعظم کا نام فائنل؟ نواز شریف نے کونسے دو نام دیدئے؟

’’نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم‘‘ پانامہ فیصلے کے بعد ن لیگ کی جانب سے پہلا ردعمل کیاحیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا؟

datetime 28  جولائی  2017

’’نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم‘‘ پانامہ فیصلے کے بعد ن لیگ کی جانب سے پہلا ردعمل کیاحیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)قانونی و آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، سرکاری کرپشن ثابت نہیں ہوئی، جب جب دیوار سے لگایا گیا بڑھ چڑھ کر دوبارہ میدان میں آئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن اور عوام سب جانتے ہیں وہ دن دور نہیں جب نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم… Continue 23reading ’’نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم‘‘ پانامہ فیصلے کے بعد ن لیگ کی جانب سے پہلا ردعمل کیاحیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا؟

نواز شریف نے جان بوجھ کر جھوٹا حلف لیا وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے،ججز

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف نے جان بوجھ کر جھوٹا حلف لیا وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے،ججز

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دیتے ہوئے نواز شریف اور ان کے بچوں سمیت کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت چھ ماہ میں ریفرنس کا فیصلہ کرے‘نواز شریف نے انتخابی گوشواروں میں… Continue 23reading نواز شریف نے جان بوجھ کر جھوٹا حلف لیا وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے،ججز

’’گھیرا تنگ۔۔ کوئی بیرون ملک نہ جانے پائے‘‘

datetime 28  جولائی  2017

’’گھیرا تنگ۔۔ کوئی بیرون ملک نہ جانے پائے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور ان کے خاندان کے تمام افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے سپریم کورٹ سے نا اہل ہونے کے بعد حکم جاری کیا ہے کہ شریف خاندان… Continue 23reading ’’گھیرا تنگ۔۔ کوئی بیرون ملک نہ جانے پائے‘‘

نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نواز کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے معزز ججز کے 5 رکنی بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر) صفدر… Continue 23reading نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 28  جولائی  2017

’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کا جشن، وکلا کی بھی نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بـڑے فیصلے جس میں وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا ہے اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم… Continue 23reading ’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد(مانیـٹرنگ)سپریم کورٹ پانامہ فیصلہ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے جسٹس اعجاز افضل فیصلہ پڑھ کر سنانا شروع کر دیا ہے۔ 20اپریل کے سپریم کورـٹ کے فیصلے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔نیب دو ہفتے کے اندر اندر ریسپانڈنٹ کے خلاف ریفرنس دائر کرے۔ وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرار دے دئیے گئے،… Continue 23reading نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے قریبی ساتھیوں کو کیا کہا؟

datetime 28  جولائی  2017

فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے قریبی ساتھیوں کو کیا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے والے پاناما پیپرز کیس کے اختتام کی آخری گھڑیوں میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوں اور اہم وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی۔وزیراعظم نواز شریف جمعرات (27 جولائی) کی شام 4 بجے مالدیپ کا دورہ مکمل کرکے نور خان ایئربیس پہنچے جہاں… Continue 23reading فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے قریبی ساتھیوں کو کیا کہا؟