کچھ دن خاموشی کے بعدعائشہ گلالئی کا عمران خان پر پھر وار،دل کی بھڑاس نکال دی۔۔۔ویڈیو ریلیز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نےکہا ہے کہ اگرچہ ہمیں برطانیہ غلامی سے نکلے ہوئے کئی دہائیاں ہو گئی ہیں لیکن آج بھی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے چیئرمین عمران نیازی خود کو برطانیہ ذہنی غلامی سے نہیں نکال پائے،آج بھی وہ ہر جگہ اس کی مثالیں دیتے… Continue 23reading کچھ دن خاموشی کے بعدعائشہ گلالئی کا عمران خان پر پھر وار،دل کی بھڑاس نکال دی۔۔۔ویڈیو ریلیز