ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) میں بننے والے ہم خیال گروپ کا حصہ نہیں بنیں گے، نجی ٹی وی چینل کے اینکر کامران شاہد نے کہا ہے… Continue 23reading ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا











































