لاہور(این این آئی)کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے فیروز پور روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس ، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے افسران شامل ہوں گے ۔حکومت کی منظوری کے بعد جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں