کسی چیلنج سے نہیں ڈرتے،آرمی چیف قمرباجوہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا
کوئٹہ(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ نے فوج کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کامقصدیوم آزادی کی تقریبات میں خلل ڈالناتھاکسی بھی چیلنج کی وجہ سے ہماراعزم متزلزل نہیں ہوگا۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں سات سویلینزسمیت15افرادشہید جبکہ… Continue 23reading کسی چیلنج سے نہیں ڈرتے،آرمی چیف قمرباجوہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا