منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کا جشن، وکلا کی بھی نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بـڑے فیصلے جس میں وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا ہے اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف نیب میں

ریفرنس دائر کرنے کے حکم دیا ہےکے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں تحریک انـصاف کے کارکنوں رہنمائوں اور وکلا کا جشن جاری ہے۔کارکن وزیراعظم عمران خان کی نعرے بازی کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ن لیگ کے کارکن سپریم کورٹ سے غائب ہو گئے ہیں ۔ عدالت کے فیصلے سے قبل ن لیگ اور تحریک انصاف کےکارکنوں نے مـٹھائی کی دکانوں پر بڑے آرڈر دے رکھے تھے جس سے ن لیگ کے کارکنوں نے مٹھائی کے آرڈر کینسل کرنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سیاسی مراکز میں جشن کا سماں ہے اور پہلے سے لائی گئی مٹھائیاں بانٹی اور کھلائی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصـاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پانامہ کا فیصلہ سنانے پر سپریم کورٹ کے ججز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عوام اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کیا ہے۔ن لیگ کے کارکنوں نے مٹھائی کے آرڈر کینسل کرنے شروع کر دئیے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سیاسی مراکز میں جشن کا سماں ہے اور پہلے سے لائی گئی مٹھائیاں بانٹی اور کھلائی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصـاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پانامہ کا فیصلہ سنانے پر سپریم کورٹ کے ججز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عوام اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کیا ہے

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…