اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ)سپریم کورٹ پانامہ فیصلہ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے جسٹس اعجاز افضل فیصلہ پڑھ کر سنانا شروع کر دیا ہے۔ 20اپریل کے سپریم کورـٹ کے فیصلے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔نیب دو ہفتے کے اندر اندر ریسپانڈنٹ کے خلاف ریفرنس دائر کرے۔ وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرار دے دئیے گئے، اسحاق ڈار، مریم صفدر ، کیپٹن صفدر کے خلاف نیب کو ریفرنسدائر کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔

جسٹس اعجاز افضل نے فیصلہ پڑھتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ 20اپریل کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔ نیب دو ہفتے کے اندر اندر ریسپانڈنـٹ کے خلاف ریفرنس دائر کرے۔ وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیدیا ہے اور اب نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے ۔ عدالت نے ان کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…