جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف نے قریبی ساتھیوں کو کیا کہا؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے والے پاناما پیپرز کیس کے اختتام کی آخری گھڑیوں میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوں اور اہم وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی۔وزیراعظم نواز شریف جمعرات (27 جولائی) کی شام 4 بجے مالدیپ کا دورہ مکمل کرکے نور خان ایئربیس پہنچے جہاں ان کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ایک قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر وزیراعظم نواز شریف کو

چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔بعد ازاں سپریم کورٹ کی ضمنی کاز لسٹ کے اجراء کے بعد وزیراعظم نے پاناما کیس کے متوقع فیصلے کے حوالے سے اپنے قریبی ساتھیوں اور قانونی ٹیم کے ارکان سے مشاورت کی۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوں اور وزرا سے کہا ہے کہ وہ آج پاناما پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد بھی ایک اجلاس کریں گے جس میں فیصلے کے بعد کارروائی کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…