جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کے والیم 10 میں کیا ہے؟ خوفناک انکشاف نے کھلبلی مچا دی، وزیراعظم کے وکیل نے ہی استعفے کا مشورہ دیدیا

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کے والیم 10 میں کیا ہے؟ خوفناک انکشاف نے کھلبلی مچا دی، وزیراعظم کے وکیل نے ہی استعفے کا مشورہ دیدیا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد 10کو پڑھا ہے، انہوں نے وزیراعظم کو بھی اس بارے میں مطلع کیا ہے۔ صابر شاکر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے

وکیل خواجہ حارث نے وزیراعظم کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی جلد 10 بارے بتایا کہ وزیراعظم صاحب جلد 10 میں ایسی خوف ناک چیزیں موجود ہیں کہ اگر وہ عام ہوگئیں تو لوگ پاناما کیس کو بھول جائیں گے اور ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائے گا۔ اس کے علاوہ خواجہ حارث نے وزیراعظم نواز شریف کو یہ بھی کہا کہ جلد 10میں موجود باتیں جو بھی ہے اگر وہ صحیح ہیں تو میاں صاحب آپ کا ایسے حالات میں چلے جانا ہی بہتر ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…