جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ میں کتنے گروپ؟ 40 ایم این اے کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ میں کتنے گروپ؟ 40 ایم این اے کیا کرنیوالے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاسی رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں تین گروپ بننے کا امکان ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ نیا وزیراعظم لائیں گے، مزید کہا کہ 40 ایم این اے جو مشرف لیگ سے مسلم لیگ (ن) میں آئے تھے وہ جلد فیصلہ کریں گے،

شیخ رشید نے میڈیا سے مزید بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کے حوالے سے سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ مانیں گے، فیصلے کی رات بیٹھ کر قوم کوخوشخبری سنائیں گے، نواز شریف لوگوں کی جاتی امرا والی زمین بھی ہندو پراپرٹی نکلے گی، ان کاکہنا تھاچودھری نثار سے جان بوجھ کر کوئی رابطہ نہیں کیا انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ عمران خان کو کچھ نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…