نواز شریف کی ریلی شروع ہوتے ہی عدالت نے بڑی خبر سنا دی۔۔لیگیوں کے جوش و خروش اور نعروں سے اسلام آباد گونج اٹھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا پنجاب ہائوس اسلام آباد سے لاہور کیلئےسفر شروع، بلٹ پروف گاڑی میں سفر کا آغاز، بم پروف کنٹینر بھی ریلی میں شامل، گورنر خیبرپختونخواہ، وزیراعظم آزادکشمیر ، وفاقی وزرا، اہم رہنما بھی ہمراہ، کارکنوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک، پارٹی ترانوں پر متوالوں کا رقص، نعرے بازی۔… Continue 23reading نواز شریف کی ریلی شروع ہوتے ہی عدالت نے بڑی خبر سنا دی۔۔لیگیوں کے جوش و خروش اور نعروں سے اسلام آباد گونج اٹھا