اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کا بڑا نقصان۔۔شہادتیں

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)خفیہ اطلاع پر پاک فوج کے آپریشن کے دوران میجر سمیت تین سپاہی شہید، دو دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار۔آئی ایس پی آر کے مطابق اپر دیر تیمر گرہ کے علاقے شیروٹ کئی میں پاک فوج نے دہشتگردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس اطلاع پرآپریشن کیا جس میں میجرعلی سلمان، حوالدارغلام نذیر، حوالدار اختر، سپاہی عبدالکریم شہید ہوگئےہیں۔

میجر علی سلمان کی قیادت میں جب پاک فوج کے جوان علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کے قریب پہنچے تو دہشتگردوں نے انہیں دیکھتے ہی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں شہادتیں ہوئیں، آپریشن کے دوران ایک بمبار نے دھماکے سے خود کواڑا لیا جبکہ ایک دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا ، پاک فوج نے تیسرے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…